Khwab Mein Jhaz Hawai Dekhna
جہاز ہوائی دیکھنا کامیابی کی دلیل ہے
جہاز ہوائی دیکھنا کامیابی کی دلیل ہے
جھاگ دیکھنا مال کثیر اور نعمت غیر مترقبہ حاصل ہو
جھاگ شہد کی کھانا شیریں کلام مال حرام رزق پاکیزہ پائے
جھگڑا کرنا حاکم سے اگر غالب آئے تو خیر وبرکت ہو عزت و توقیر پائے
جھگڑا بے سبب کرنا لوگوں کو ستائے ظالم اور جفا کار ہو
جھولا میں بیٹھنا مہربان عورت اور خوبصورت کنیز ملے دولت و راحت پائے
جھولا جھولنا عیش و راحت حاصل ہو دولت دنیا ملے امن وا آرام پائے
جھولا تیار کرنا کاروبار میں بے پناہ ترقی ہو شادی کا انتظام کرے
جھنڈا سفید دیکھنا امام وقت، عالم یا فقیر، روشن ضمیر ہو، صاحب عزت و توقیر ہو
جھنڈا سبز دیکھنا سخت سفر درپیش ہو مگر عاقبت بخیر ہو مراجعت کرے سلامت رہے
جھنڈا سرخ دیکھنا خوشی حاصل ہو ہر کام میں نیک نامی ہو
جھنڈا سیاہ دیکھنا حکومت سرداری عزت چاہ وحشمت پائے
جھنڈا ہاتھ سے گرنا عہدہ کم ہو باعث پریشانی و حیرانی ہے
جھولی میں پھول ڈالنا اگر عورت خواب دیکھے تو لڑکا پیدا ہونے کی خوشخبری ہے اگر آدمی خواب دیکھے تو بزرگی ملے اور دولت دین ودنیا پائے
جھولی دیکھنا عورت وترقی دین درازی عمر مال نعمت اور خیر و برکت پائے