چاندی کا ٹکڑا پانا کنیز خوبصورت سے وصلت رہے دن رات مسرت رہے
Author: Samia
چاندی کان سے نکالنا کسی عورت سے مکر کرے یا دھوکہ دے کر کام میں لایے
چاندی کا زیور پہننا رنج و غم دور ہو حاصل راحت و سرور ہو اور دولت پائے
چاندی کھوئی دیکھنا تخفیف مال ہو اور دولت کا ملال ہو