Khwab Mein Chadr Orhna
چادر اوڑھنا عورت دیکھےتو شادی کرے
چادر اوڑھنا عورت دیکھےتو شادی کرے
چادر سر سے گم جانا شوہر کےفوت ہونے کی علامت ہے
چادر پھٹی دیکھنا پردہ دری ہوجائے یا بےعزت ہو
چاقو کھلا دیکھنا دشمن ہو بے فکر ہو آرام پائے
چاقو خریدتے دیکھنا دشمن پر غالب آئے اور مال و دولت ملے
چاول کچے دیکھنا تجارت یا کاروبار میں ترقی ہو
چاول پختہ کھانا خیرو برکت پائے دلی مراد برآئے حصول نعمت ہو
چاول دودھ کھانا تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے
چاول دہی کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
چاولوں کا پلاؤ کھانا خوشی مسرت حاصل ہو دین میں کامل ہو زردہ پلاؤ کھانا بھی یہی ہے
چاہ کھودنا عورت حاصل کرے مشقت سے مال ہاتھ آئے
چاہ غیرآباد دیکھنا مصیبت درپیش ہو اور حیران ہو
چاہ کا پانی پینا مال حاصل ہو اگر بیمار پئے تو تندرستی پائے خوشخبری ملے
چبوترہ بلند خوشنما دیکھنا والدین کی عزت زیادہ ہو بزرگی پائیں دولت مند اور نامور ہوں
چبوترہ میں آرام کرنا والدین کے زیر سایہ رہے اور ان کو مہربان پائے