Khwab Mein Chiragdan Tota Dekhna
چراغدان ٹوٹا دیکھنا خادم یا گھر کی منتظمہ کے فوت ہونے کی دلیل ہے
چراغدان ٹوٹا دیکھنا خادم یا گھر کی منتظمہ کے فوت ہونے کی دلیل ہے
چراغدان مٹی کا دیکھنا اسلام کا خادم ہودیندار پرہیزگار و متقی ہو
چرواہا دیکھنا سردار یا محافظ ہو مالدار ہو جائے عقلمند وبردبار ہو
چروانا گھوڑوں کو دیکھنا بزرگی اور حکومت پائے صاحب تدبیر ہو
چروانا گدھوں کو دیکھنا عزت حاصل ہو عیاری سے مدبر ہو ذی فہم ہو
چروانا بیلوں کو دیکھنا کشادگی رزق اور خوشحالی کا باعث ہے
چروانا بکریوں کو دیکھنا مال ونعمت پائے قوم کا سردار ہو عزت وبزرگی ملے
چڑیا دیکھنا قدرومنزلت بڑھنے کا موجب ہے
چڑیا پکڑنا کسی عورت کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو
چڑیا گھونسلے سے اڑانا رنج وغم میں غرقاب ہو ملامت پائے
چڑیا کی آواز سننا خدا تعالیٰ کی حمد و تسبیح کرنے سے تعبیر ہے اور دل مطمئن ہو جائے
چڑیاں پکڑنا نعمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو
چھری خریدنا فرزند نیک پیدا ہو
چشموں میں سرمہ لگانا تلاش حق میں مصروف ہوصاحب بصیرت ہو نیک سیرت ہو
چسم اندھی دیکھنا نصف دین ضائع ہونے کی علامت ہے دھوکہ باز مکار ہو