Khwab Mein Chalni Toti Dekhna
چھلنی ٹوٹی دیکھنا نوکریاخادم کے فرار ہونے یا فوت ہونے کا سبب ہے
چھلنی ٹوٹی دیکھنا نوکریاخادم کے فرار ہونے یا فوت ہونے کا سبب ہے
چھینک آنا بیمار ہو تو تندرست ہو دلی مراد پوری ہو خوشی حاصل ہو
چیتا دیکھنا دشمن کے ساتھ جھگڑا ہو پریشانی زیادہ ہو
چیتے سے جنگ کرنا بہادر بردباد عقلمند ذی قوۃ اور حوصلہ مند ہو
چیتے پر سوار ہونا دشمن پر فتح و نصرت پائے مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی ملے
چیتے کا شکار کرنا دولت و بزرگی پائے قدر بلند ہو دل خورسند ہو
چیل دیکھنا بادشاہ وقت سے تعبیر ہے دولت دنیاوی ہاتھ آئے
چیل کا شکار کرنا مرتبہ بلند ہو عزت و دولت پائے بزرگی ملے
چیل ہاتھ سے اڑانا بےعزت ہو پشیمانی اٹھائے اولاد کا غم دیکھے
چیل مردہ دیکھنا تکلیف اٹھائے رنج و الم سے غمگین ہو
چینی کا برتن دیکھنا پاکیزہ اور خوبصورت عورت ملے
چینی کا سامان خریدنا دولت و آرام پائے تجارت میں نفع ہو
چینی کا برتن ٹوٹنا نقصان اٹھائے عورت پاکیزہ سے مفارقت ہو
چونا دیکھنا یا خریدنا لڑائی جھگڑے میں مبتلا ہو باعث فساد ہے سختی و رنج اٹھائے
چونا دینا یا باہر پھینکنا جنگ و جدل سے نجات حاصل ہو سکھ و آرام پائے