Khwab Mein Chuna Ghar Ko Pherna
چونا گھر کو پھیرنا باعث آرام ہے دولت پائے عزت زیادہ ہوجائے
چونا گھر کو پھیرنا باعث آرام ہے دولت پائے عزت زیادہ ہوجائے
چونچ کوے کی دیکھنا عورت مکار حرام خور اور بدطینت سے شادی کرے
چونچ مرغی کی دیکھنا عورت نیک سلیقہ شعار گھریلو اور پارسا ملے
چوہا دیکھنا یا پکڑنا منافق عورت سے نکاح ہو جو ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہو
چوہے کو پاؤں سے مارنا بدکارعورت سے چھٹکارا پائے
چوہا ہاتھ میں مر جانا مصیبت میں مبتلا ہو رنج اٹھائے
چھاؤں دیکھنا چھت کی چھاؤں دیکھنا بزرگی سرپرستی ہیبت سے تعبیر ہے
چھاؤں درخت کی دیکھنا فتنہ وفساد کی دلیل ہے اگر درخت سبز کی چھاؤں ہو تو نہایت اچھی ہے
چھاؤں میں بیٹھنا موت قریب ہونے کی علامت ہے
چھاؤں میں آرام کرنا عزت بزرگی ہیبت منافع اور موت کا سبب ہے
چھال دیکھنا گمشدہ چیز حاصل ہوجائے اور مفلسی و تنگدستی دور ہو
چھت پر چڑھنا امارت بزرگی اور سرداری پائے کسی حاکم سے فیض حاصل ہو
چھت دیکھنا کسی بزرگ کی موت واقع ہو پریشانی اٹھائے
چھتری سر پر دیکھنا بزرگی اور سرداری حاصل ہو کسی بزرگ سے کچھ انعام پائے
چھتری بادشاہ کے سر پر دیکھنا بادشاہ رعایا پر رحم دل ہو عادل ہو اگر خود بادشاہ کے سر پر چھتری کیے ہوئے دیکھے تو مصائب کا درجہ حاصل ہو