Khwab Mein Chatr Shahi Dekhna
چتر شاہی دیکھنا سلطنت پائے یا رتبہ بلند ہو جائے
چتر شاہی دیکھنا سلطنت پائے یا رتبہ بلند ہو جائے
چھتری خریدنا عزت حکومت مرتبہ رفعت اور بزرگی پائے
حج کرنا فرض حج بجا لائے نیک ہو آرام پائے بزرگوں کا ہم نشین ہو
حج یا طواف کرنا بیمار ہو تو شفا پائے عزت وبزرگی پائے رحمت خدا پائے
حجامت بنوانا بیمار ہو تو صحت پائے قرضدار ہو تو خلاصی ہو دکھ ورنج دور ہو
حجر اسود چومنا بزرگ دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
حرم کعبہ دیکھنا دشمنوں سے محفوظ رہے مشیت ایزدی شامل حال ہو
حرم پاک کا طواف کرنا دلی مراد پوری ہو عزت و بلند مرتبہ حاصل ہو
حرام کاری کرنا کسی آوارہ اور بدکار عورت سے ذلیل ہو جائے
حساب و کتاب کرنا فکر اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
حضرت حسن حسین علیہ اسلام سے بات کرنا دشمن دوست بن جائے دین کا حامی ہو مرتبہ بلند ہو
حقہ پینا کسی دوست سے ملاقات ہو
حقہ خریدنا کسی سے تحفہ پائے رنج و غم سے نجات حاصل ہو
حقے کی چلم بھرنا خوش خلق عورت ملے زندگی آرام سے گزر ے
حکم پانا نوکریا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہوجائے