Khwab Mein Hujrah Dekhna
حجرہ دیکھنا دنیا سے کنارہ کش ہو یاد الہی میں مشغول ہو
حجرہ دیکھنا دنیا سے کنارہ کش ہو یاد الہی میں مشغول ہو
حجرہ خستہ دیکھنا دین کی بردباری ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو
حج پر جانا عادل بادشاہ کی زیارت ہو افعال نیک کرے علم دوست ہو
حجامت کرانا عورت دیکھے تو بےعزت اور ذلیل و خوار ہو یا بیمار ہو
حرام کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
حضرت حسن حسین علیہ اسلام کو دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو اور عزت پائے
حقہ تازہ کرنا عاشق و معشوق ملے محبت میں چور ہو عشق میں مخمور ہو
حکم چلانا اپنے عہدہ پر بحال رہے اور لوگوں پر حاکم ہو
حکومت سے محروم رہنا خلق خدا میں بد نام ہو دنیا سے ہمکنار ہو درویشوں میں شمار ہو
حکیم سے علاج کرانا راہ ہدایت پائے بزرگی حاصل ہو ترقی رزق ہو
حلوہ دیکھنا مال کثیر پائے فرزند ملے بیوی سے محبت زیادہ ہو
حمام کی بنیاد ڈالنا مقاصد دلی پورے ہوں عیش وعشرت کی طرف مائل ہو
حوا علیہا السلام کو دیکھنا خیروبرکت کی علامت ہے عورت سے پریشانی اٹھائے
حوض میں کپڑے دھونا اہل و عیال کے تائب ہونے اور ان کے دین اسلام پر پابند ہونے کی علامت ہے
حیض آتے دیکھنا اگر مرد خود کو حیض آتا دیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو