Khwab Mein Delal Ko Kuch Dena
دلال کو کچھ دینا دولت دنیا ہاتھ آئے عیش وعشرت میں مشغول ہو
دلال کو کچھ دینا دولت دنیا ہاتھ آئے عیش وعشرت میں مشغول ہو
:بلغم خون آلود نکلنا .نقصان وتکلیف اٹھائے، پریشانی پائے
دلدل میں پھنسنا مشکلات میں گھر جائے آفت میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
دلدل دیکھنا مصیبت کا پیش خیمہ ہے کوئی آفت سامنے آئے
:بلوط کا ذخیرہ دیکھنا .عمر کا زیادہ حصہ خوشی وراحت میں بسر ہو، عزت پائے،حصول مال و زر ہو
دودھ عورت کا پینا اگر منکوحہ کا پیے تو محبت ہو مجامعت میں لطف اندوز ہو
دلالی کرنا لوگوں کے درمیان صلح کرائے ہدایت دے راہ راست پر لگائے
دلدل سے نکلنا غم و اندوہ سے نجات پائے بیماری سے شفا پائے تکلیفات دور ہوں
دودھ بکری کا پینا مال مشقت سے پیدا کرے اگر تجارت کرے تو نفع کم آئے
:بلوط کا درخت دیکھنا .حلال رزق، نفع و ترقی اور روزگار عام ہو
:بلی کو مارتے دیکھنا .بیماری سے شفا پائے رنج و تکلیف سے نجات پائے
دودھ غیر عورت کا دیکھنا نقصان اٹھائے حرام مال اکٹھا کرے دین خراب ہو
:بلی کالی دیکھنا .آفت میں مبتلا ہو گرفتار بلا ہو
:بلی چوری ہوتے دیکھنا .فساد ہونے کا سبب ہے پریشانی دیکھے
دکان سے سودا خریدنا جیسا سودا خریدے اس کے برعکس تعبیر ہے