Khwab Mein Khat Khula Dekhna
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
خط سننا نیکی اور خوشی حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
خطمی دیکھنا فائدہ پائے خوشی حاصل ہو اگر بے موسم دیکھے تو غم و اندوہ پائے
خطمی کھانا یا پینا نقصان اٹھائے اگر چھانتے یا سلتےدیکھے تو گناہوں سے توبہ کرے
خطیب سے جھگڑا کرنا بے دین ہو جائے اسلام میں شر پیدا کرے بد نام ہو بے لگام ہو
خطیب سے ملنا خوش قسمتی ہے کسی ملاقاتی سے فیض حاصل ہو
خلال کرنا اپنے خویشوں سے محبت و الفت بڑھے بیگانوں سے دشمنی پیدا ہو
خلعت ملنا عزت و مرتبہ اور بلندی حاصل ہو یا عہدہ پاے
خلعت بادشاہ سے پانا مال و دولت سے سرفراز ہو علم و نعمت پائے
خلعت سفید یا سبز پانا دین کا مرتبہ بلند ہو نیک عابد و سخی ہو بزرگوں میں شامل ہو
خلعت ریشمی پانا عزت دنیاوی سے سرفراز ہو شاد و آباد ہو
خوانچہ دیکھنا مال و نعمت پانے کی نشانی ہے راحت ہاتھ آتی ہے
خطبہ پڑھنا بزرگی پائے روحانی فیض حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
خوان دیکھنا درازی عمر اور مال و دولت پانے کا باعث ہے
خوان اٹھتا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و تکلیف اٹھائے