Khwab Mein Khushboo Sunghna
خوشبو سونگھنا لوگوں میں عزت پائے بلند مرتبہ ہو
خوشبو سونگھنا لوگوں میں عزت پائے بلند مرتبہ ہو
خوشبو میں مست دیکھنا موت آنے کی علامت ہے باعث تکلیف ہو
خوشبو حاصل کرنا لوگوں میں اپنی تعریف و ثنا سنے
خوشہ دیکھنا دولت و عزت حاصل ہو امیروں میں شامل ہو
خوشہ بمعہ پودا دیکھنا فارغ البالی کی علامت ہے عیش و آرام پائے
خیمہ دیکھنا حکومت وسرداری ملنے کی دلیل ہے
خیمہ میں بیٹھنا کسی حکومت سے اعلی عہدہ پائے عزت زیادہ ہو
خیمہ لگتے دیکھنا منصب حاصل ہو نعمت و برکت پائے کاروبار میں ترقی ہو
خصیہ دیکھنا لڑکی پیدا ہو یاقوت زیادہ ہو
خون دیکھنا مال حرام پائے جو زندگی کا وسیلہ ہو یا سردارقبیلہ ہو
خون کرنا تندرستی دامن سے زندگی بسر ہو مگر سہو سے مجبور دین و دنیا سے بے خبر ہو
خون میں لوٹنا نعمت حاصل ہونے کی نشانی ہے باعث کامرانی ہے
خون کھانا یا پینا مال حرام کھائے یا گناہ سے توبہ کرے برے کاموں سے بازر ہے
خیار کھانا بیماری سے زار ہو عورت اگر کھائے تو بیٹی جنے شرمسار ہو
خانہ باغ میں دیکھنا منفعت کثیر ہو اور بے تدبیر ہو