Khwab Mein Khana Munqesh Dekhna
خانہ منقش دیکھنا آرام وآسائش پائے عورت ماہ جبین ہاتھ آئے
خانہ منقش دیکھنا آرام وآسائش پائے عورت ماہ جبین ہاتھ آئے
خرما دیکھنا علم و دولت دین حاصل ہو امور خیر میں شامل ہو
خرما کا تخم دیکھنا سفر درپیش ہو رنج و منفعت پیش ہو
خرما چننا یا کھانا روزی حلال ملے خوشخبری پائے بری باتوں سے پرہیز کرے
خرما باغ سے لانا بزرگوں سے مال و نعمت پائے راہ راست ہاتھ آئے
خرما چیر کر تخم نکالنا فرزند ارجمند پیدا ہو مطلب دل ہویدا ہو
خرما تر کھانا یا دیکھنا اگر موسم ہو تو فرمانروا ہو امتیاز پائے اگر بے موسم ہو تو بیماری یا ملال آئے
خوبانی کھانا بیماری یا رنج سامنے آئے مگر جلدی فرحت ہو جائے
خریزہ دیکھنا نفع کثیر ہو روزی فراغ غیب سے ملے مگر بیماری قلیل ہو
خشت پختہ دیکھنا موت آئے یا بیمار ہوجائے اور صدمہ اٹھائے
خشت خام دیکھنا درہم و دینار کثرت سے پائے سلطنت کی دولت ہاتھ آئے
خشت پختہ توڑنا مشکل آسان ہوجائے
دار چینی کھانا اگر خواب میں بلاوجہ کھائے تو غم و اندوہ زیادہ دیکھے
دار چینی خریدنا خیروبرکت کا موجب ہو
داڑھی دیکھنا عزت اور بزرگی پائے نیکوں میں شمار ہو