Khwab Mein Darih Lambi Dekhna
داڑھی لمبی دیکھنا دنیاوی کاموں میں ترقی اور برکت ہو خوشحال ہو
داڑھی لمبی دیکھنا دنیاوی کاموں میں ترقی اور برکت ہو خوشحال ہو
داڑھی ناف تک لمبی دیکھنا مصیبت اور رنج و الم میں گرفتار ہو قرض دار ہو
داڑھی زمین پر گرتی دیکھنا ذلیل وخوار ہونے کا باعث ہے لوگوں میں بےعزت ہو
داڑھی زمین پر رگڑنا موت کی علامت ہے توبہ کرے عاقبت نیک ہو
داغ سر پر دیکھنا سوداگر پیشہ ور کے لیے سودمند اور ترقی بخش ہے
داغ بادشاہ کے سر پر دیکھنا شاہی میں تنزل آئے بادشاہ بے آبرو،بد نام ہو
داغ لگا بدن پر دیکھنا اللہ تعالی کی راہ میں خیرات کرے آخرت نیک ہو عذاب سے نجات پائے
داغ کسی کو لگانا دیکھنا بد نام ہو عزت وآبرو جاتی رہے
داغ دھونا قرضہ سے نجات پائے آسائش و راحت ہاتھ آئے
دال ہر قسم کی دیکھنا دنیا کی جدوجہد میں مصروف ہو کامیابی قدم چومے
دام و درہم دیکھنا مال و متال کی ترقی کا سبب ہے رزق بے اندازہ پائے
دام درہم کسی کو دینا خوشخبری پائے عیش وعشرت حاصل ہو
دام درہم کسی سے لینا علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
دانے زمین پر گرے دیکھنا ارزانی رزق ہو آسودہ حالی ہو دنیا آرام پائے
دانے سمیٹنا اگر بوری یا برتن میں بھرتا دیکھے تو قحط سالی ہو دنیا بے چین ہو