Khwab Mein Derakht Khar Dar Dekhna
درخت خار دار دیکھنا بیماری ونکبت ہو فلاکت رنج وغم زیادہ ہو
درخت خار دار دیکھنا بیماری ونکبت ہو فلاکت رنج وغم زیادہ ہو
درخت پھل دار دیکھنا باعث رفاہ و فراغت ہو ہر طرح کی راحت ہو
درخت انجیر کا دیکھنا مالدار ہو یا نفع تجارت بے شمار ہو مگر حرام میں خرچ کرے
درخت شفتالو کا دیکھنا جوانمردی و شجاعت سے مال کثیر پائے مگر شباب میں ہلاک ہو جائے
درخت جڑ سے اکھاڑنا عزت و مرتبہ پائے اور مال کے نقصان کا سبب ہے
درندے دیکھنا دشمنوں کے نرغے میں آئے یا ہر چار طرف سے مصیبتوں میں گرفتار ہو
درندوں کا مقابلہ کرنا باعث خوشی ہے حوصلہ بلند ہو مصیبت سے رہائی پائے
درندے پر سوار ہونا باعث خوشی ہے اپنے مقصد کو پورا کرے دشمنوں پر فتح پائے
درندوں کو ہم کلام دیکھنا بادشاہ یا حاکم ہو قبیلہ کا سردار ہو عزت حاصل کرے
درندوں کو آبادی میں آتے دیکھنا بیماری پھوٹ پڑے اکثر لوگ مبتلائے وباء ہوں
درندوں کو آبادی سے جاتے دیکھنا بیماری اور قحط دور ہو لوگ آرام پائیں اور آسودہ ہوں
درود شریف پڑھنا دین میں ترقی ہو دلی مقاصد پورے ہوں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہو دین و دنیا کی دولت ملے نعمتیں پائے
درویش دیکھنا دیندار ہو کوئی انعام اللہ تعالی سے پائے مسرور ہو
درویش سے مصافہ کرنا بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
درویشی اختیار کرنا دنیا سے بے زار ہو کاروبار سے ہمکنار نہ ہو گوشہ نشینی اختیار کرے