Khwab Mein Do Shalah Pana
دوشالہ پانا کسی امیر یاحاکم سے فیض حاصل ہو یا مدد ملے کاروبار راس ہوں
دوشالہ پانا کسی امیر یاحاکم سے فیض حاصل ہو یا مدد ملے کاروبار راس ہوں
دوشالہ اوڑھنا بادشاہ یا امیر زمان سے ملاقات ہو دولت عزت عہدہ میں ترقی ہو
دوشالہ پھٹا دیکھنا تنزل کا باعث ہے غریب و بے کس ہو تکلیف پائے
دوشالہ خیرات کرنا بزرگ دین ہو سخاوت اختیار کرے نیک نام ہو
دومنزلہ مکان دیکھنا دو عورتیں نکاح میں لائے
دو منزلی بس دیکھنا سفر اختیار کرے مگر عورت اور مال پائے
دھواں دیکھنا بادشاہ یا جابر حاکم سے تعبیر ہے
دھواں محیط دیکھنا قہر الٰہی نازل ہو یا وبا پھیلے دنیا تکلیف اٹھائے
دھواں منہ سے نکلنا بادشاہ یا حاکم شہر سے تکلیف پائے باعث رنج و غم ہے
دھواں اڑتا ہوا دیکھنا وباء بلا سے لوگ نجات پائیں یا حاکم ظالم سے خلاصی ہو
دہلیز دیکھنا عورت یا کنیز فرمابردار ملے
دہلیز خوبصورت دیکھنا عورت پاکیزہ ملے حسن و جمال سے مسرور ہو آرام وراحت پائے
دھنیاں سبز دیکھنا موجب راحت ہے مگر بہت کم
دھنیاں خشک دیکھنا رنج و الم اور تکلیف ہو
دھنیاں روئی دھنتا دیکھنا پریشان حال ہو مشکلات میں مبتلا ہو