Khwab Mein Dheniya Roi Samette Dekhna
دھانیاں روئی سمیٹتے دیکھنا غم اور اندوہ میں مبتلا ہو
دھانیاں روئی سمیٹتے دیکھنا غم اور اندوہ میں مبتلا ہو
دھونی لینا عیش وعشرت میں زندگی بسر ہو اگر بدبودار ہو تو تنگی رزق ہو
دھوبی دیکھنا کسی بزرگ با عمل کی زیارت نصیب ہو
دھوبی خود بننا نیک عمل انجام دے بزرگ اور صالح ہو
دھونا کپڑوں کو توبہ کرے گناہوں سے بچے ہدایت پائے
دھونا کپڑے گندے پانی سے دین و دنیا کی تباہی اور نقصان کا موجب ہے ذلیل و خوار بےعزت ہو
دھونا مونہہ آب صاف سے مرتبہ بلند ہو عزت پائے آرام وراحت حاصل ہو دیندار ہو
دھوتی دھونا عورت کو ہدایت دے ہم خیال کرنے کی کوشش کرے
دھوتی نچوڑنا عورت کو مارے یا جھگڑا ہو جائے یا قرض سے نجات پائے
دھوتی باندھنا عورت خوبصورت ملے محبت و پیار سے زندگی بسر ہو
دھوتی گم ہونا عورت سے مفارقت ہو گم ہوجائے یا موت آئے
دہی کھانا یا پانا سفر اختیار کرے اور مال حلال پائے
دہی میٹھا کھانا سفر پر جائے اور مال و دولت سے لدا گھر آئے
دہی کھٹا کھانا سفر پر مصیبت پائے نقصان اٹھائے اور خالی گھر واپس آئے
دیگ پکاتے دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت و عزت پائے