دھتورا دیکھنا گمراہ ہو مگر دولت بے اندازہ ہاتھ آئے عیش اڑائے
Author: Samia
ڈاکو دیکھنا جھگڑالو اور لڑاکا آدمی ہو فتنہ و شر پیدا کرے
ڈاکو کو حملہ آور دیکھنا کسی معزز آدمی سے نفع حاصل ہو
ڈاکو کا مال چھینتے دیکھنا بیماری سے شفا پائے راحت ہاتھ آئے
ڈاکو کو ہلاک کرنا تمام تکالیف دور ہو جائیں راحت و آرامپائے
ڈبہ روغن کا دیکھنا امانت دار سے ملاقات ہو یا خود امین ہو موجب خیر و برکت ہے
ڈبہ نیا دیکھنا باعث منفعت ہے ترقی حاصل ہو
ڈبہ پرانا دیکھنا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے پریشان حال ہو
ڈرنا یا خوف کھانا امن پانے کی علامت ہے بے فکر ہو اطمینان حاصل ہو
ڈرتے شیر سے دیکھنا دشمن سے خوف پیدا ہو مگر نقصان سے محفوظ رہے
ڈرتے بھینس سے دیکھنا بیماری میں مبتلا ہو مگر صحت یاب ہوجائے
ڈرتے کتے سے دیکھنا شیطان کے شر سے محفوظ رہے
ڈرنا ریچھ دیکھ کر مصیبت میں گرفتار ہو یا سخت بیمار ہو
ڈرنا سانپ بچھو سے دشمن سے نقصان پہنچنے کا احتمال ہے
ڈرنا خدا تعالیٰ سے متقی و پرہیزگار ہو عاقبت با ایمان ہو شیطان پریشان ہو