Khwab Mein Khud Ko Darya Mein Dobte Dekhna
ڈوبنا دریا میں بادشاہ وقت کے ہاتھوں ہلاک یا قید ہو
ڈوبنا دریا میں بادشاہ وقت کے ہاتھوں ہلاک یا قید ہو
ڈرنا دوزخ سے گناہوں سے توبہ کرے نماز روزہ کی پابندی کرے صالح ہو
ڈوب کر زندہ نکل آنا دنیا سے متنفر ہو دین کی طرف راغب ہو عاقبت نیک ہو
ڈوبتے باغ مکان دیکھنا مشکلات میں گرفتار ہو مصیبت و رنج اٹھائے
ڈوبتے باغ یا مکان دیکھنا مشکلات میں گرفتار ہو مصیبت و رنج اٹھائے
ڈوبتے جہاز کو دیکھنا تجارت میں نقصان ہو موجب پریشانی ہے
ڈول سے پانی نکالنا محنت و مشقت سے روزی حاصل کرے
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
ڈول خراب دیکھنا کاروبار مندا پڑ جائے اور تنگی رزق ہوجائے
ڈولی دیکھنا کسی کی موت کا پیغام آئے
ڈولی میں بیٹھنا بیمار سخت ہو یا موت واقع ہو
ڈولی میں بٹھانا جس کو بٹھائے اس کو رنج پہنچائے یا بیماری کی خبر پائے
ڈولی دیکھنا گھر کے مالکہ یا خادمہ سے تعبیر ہے سلیقہ شعاری کی شہرت ہو
ڈولی خوشنما خریدنا گھر کے منتظمہ نیک سیرت اور خوش خلق خوش اطوار ہو