Khwab Mein Dooli Bhadi Kharidna
ڈولی بھدی خریدنا گھر کے مالکہ بد چلن بد صورت اور بد اخلاق ہو
ڈولی بھدی خریدنا گھر کے مالکہ بد چلن بد صورت اور بد اخلاق ہو
ڈولی ٹوٹی دیکھنا خادمہ یا منتظمہ کے مرنے کا باعث ہے
ڈوئی سے کچھ پکانا نعمت پائے روزی میں برکت ہو
ڈوئی سے مارنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے
ڈوئی سے کچھ بانٹنا مالکہ گھر کی شہرت ہو اگر طعام یا پاکیزہ چیز بانٹے تو سخاوت کرے اور نیک نام ہو اگر مکروہ حرام یا پلید چیز بانٹے تو بد چلن حرام خور ہو
دیوی یا دیوتا پوجنا مذہب سے دوری اختیارکرے مگر کروڑ پتی ہو
دختر جوان دیکھنا کسی مالدار عورت سے شادی ہو زندگی عیش و عشرت سے بسر ہو
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو
دھاندلی مچانا جھگڑا وفساد پیدا کرے یا سردار محلہ باوقار ہو ریا کار ہو
ڈھال توڑنا یا پھینکنا دوست عزیز سے کنارہ کش ہو دوستی توڑے منہ موڑے
ڈھال دیکھنا کسی دوست سے فائدہ حاصل ہو
ڈھال اپنے ہاتھ میں دیکھنا کسی کو اپنا دوست عزیز یا ہمنوا بنائے جس سے منفعت ہو
ڈھال سے جنگ کرنا اگر ڈھال سے تلوار کا وار روکے تو دوست مصیبت میں کام آئے
ڈھیر غلہ کا دیکھنا عورت گھر لائے کنجوس شخص کا ہم نشین ہو
ڈیرا ڈالنا سفر درپیش ہو خاندان سے مفارقت ہو