ذبح لڑکے اپنے کو کرنا اگر اسلام کے لئے ذبح کرے تو سعادت دارین حاصل ہو نیک اور بزرگ بنے حج کرے رحمت الہی نازل ہونعمت…
Author: Samia
ذبح لڑکی اپنی کو کرنا مفلس و کنگال ہو غربت سے بےحال ہو
ذخیرہ درختوں کا دیکھنا سبز درختوں کو دیکھے تو مال و دولت بے اندازہ پائے اگر خشک درخت دیکھے تو اسی قدر نقصان اٹھائے
ذخیرہ پھل واناج کا دیکھنا غیب سے دولت ملے انعام پائے راحت حاصل ہو
ذخیرہ اناج کا دیکھنا تجارت سے نفع حاصل ہو یا کاروبار میں ترقی ہو
ذخیرہ ایندھن کا دیکھنا مفلوق الحال ہو سر گردان و حیران ہو مصیبت آئے
ذکر دیکھنا مبارک خواب ہے فرزند سعید خوبصورت پیدا ہو
ذکر کٹا دیکھنا بیٹے کی موت واقع ہو سخت رنج اٹھائے
ذکر سست دیکھنا بیٹا بیماری میں مبتلا ہو باعث رنج ہے
ذکر دراز دیکھنا اولاد کثیر پیدا ہو شہوت رہے عورت سے ہم صحبت ہو
ذکروفرج ساتھ دیکھنا غم واندیشہ برطرف ہو جائے مگر شاہی بیگم سے راحت پائے
ذوق وشوق ہونا جس چیز کا ذوق ہو اس کو حاصل کرے دلی مقصد پورا ہو
ذیلدار دیکھنا یا بننا حاکم وقت سے عزت حاصل ہو نفع پائے فائدہ اٹھائے
راہ سیدھا دیکھنا دین میں طریقت پائے آخرت نیک ہو صوم و صلوۃ کا پابند ہو
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو