Khwab Mein Rakh Akethi Krna
راکھ اکٹھی کرنا مکرو فریب دغا بازی ریاکاری اختیار کرے
راکھ اکٹھی کرنا مکرو فریب دغا بازی ریاکاری اختیار کرے
ران داہنی کمزور دیکھنا اپنے قبیلہ کو بے اتفاق اور منتشر دیکھے رنج اٹھائے
ران بائیں کمزور دیکھنا عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
رائی استمعال کرنا نقصان ہونے کا موجب ہے پریشانی اٹھائے
رائی کھانا بیمار ہو مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
رحل دیکھنا یا خریدنا دین میں ترقی حاصل ہو نیک کردار ہونیک گفتار ہو
رحل بنانا لوگوں کو دین کی طرف بلائے رہبر وعابد ہو
رحل توڑنا بے دین و گمراہی کا موجب ہے
رحل بیچنا بےعمل رہبر یا مولوی ریاکار ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رخسار سرخ دیکھنا خوشخبری پائے عورت دولت عزت راحت وفرحت پائے
رخسار زرد دیکھنا رنج و ملال کا باعث ہو مصیبت و تکلیف اٹھائے
رس میٹھا پینا مال و نعمت حاصل ہو باعث فرحت ہو فرزند پیدا ہو
رس پھیکا یا ترش پینا مال میں نقصان ہو حیران و سرگردان ہو