Khwab Mein Phalon Ka Juice Pena
رس پھلوں کا پینا دولت پیدا کرے آرام سے اوقات بسر کرے
رس پھلوں کا پینا دولت پیدا کرے آرام سے اوقات بسر کرے
رسی دیکھنا عہدوپیمان کرے جس پر ثابت قدم رہے عزت پائے
رسی کچی بٹنا یا خریدنا بےوفا و بد عہد ہونے کا موجب ہے بد نام و ذلیل ہو
رسی جلتے دیکھنا عزت و مرتبہ بلند ہو دل خورسند ہو
رسی ہاتھ سے گرنا بےعزت ہونے کا باعث ہے ذلالت اٹھائے
رسہ دیکھنا عہدوپیمان پورا کرے دیندار امانتدار ہو دلی مراد بر آئے
رسوت کا پودا دیکھنا کمینہ خصلت خادمہ پائے رنج و اندیشہ ہو
رسوت گھر لانا ذلیل و خوار ہو مال حرام سے آمد پائے
رسوت گھر سے نکالنا مصیبت سے آزاد ہو بامراد ہو دل شاد ہو
رشوت لینا مال ناجائز کو قبضہ میں کرے ظالم اور بد نام ہو پشیمان ہو
رشوت دینا حرام اشیاء کی تجارت کرے مثلا شراب افیون بھنگ چرس وغیرہ
رضوان جنّت دیکھنا رنج و غم سے نجات پائے عیش و آرام کی زندگی بسر ہو
رعد کی کڑک سننا گناہ سے توبہ کرے یا موت کا پیغام پائے
رفو کرنا عزیز و اقارب سے جھگڑا یا لڑائی ہو جائے
رفو کپڑا کرنا قبیلہ سے عداوت ہو باعث شقادت ہو