Khwab Mein Roee Dekhna
روئی دیکھنا تنگی رزق ہو ہلاکت پائے یا مصیبت اٹھائے
روئی دیکھنا تنگی رزق ہو ہلاکت پائے یا مصیبت اٹھائے
روئی دھننا رزق پائے مگر بےعزت و حقیر ہو
روانی یا رو دیکھنا رو یا سیل بڑے دشمن اور ظالم بادشاہ سے تعبیر ہے
روانی میں پھنسنا مشکلات میں پھنسے یا مظالم میں سخت گرفتار ہو فتنہ کا شکار ہو
رو سے بچنا دشمن سے محفوظ رہے سلامتی پائے سختی دور ہو غم کافور ہو
رو میں بہنا سخت دشمن یا ظالم بادشاہ سے واسطہ پڑے غیبی فتنہ میں پھنسے
روٹی کھانا دولت و نعمت پائے عیش وعشرت میں مصروف ہو
روٹی پکانا یا خریدنا خیرو برکت اور ترقی رزق و دولت کا باعث ہے
روٹیاں جمع کرنا مال و متال کثرت سے جمع کرے
روٹی زیادہ گرم کھانا نقصان اٹھائے یا معمولی تکلیف ہو
روٹی بانٹنا مال و دولت خرچ کرے اگر روٹی خیرات کرے تو سخی ہو
روٹی جو یا مکئی کی کھانا بزرگی پائے یاد خدا میں مشغول ہو متقی وپرہیزگار ہو
روٹی باجرہ کی کھانا تنگی رزق کا باعث ہے پریشانی اٹھائے
روح کیوڑہ دیکھنا پاکیزہ غذا ملے اور روزی حاصل ہو
روح اپنی دیکھنا اہل وعیال سے تعبیر ہے اگر روح فرخندہ دیکھے تو اہل و عیال میں ترقی پائے اور اگر روح کو پریشان دیکھے تو کنبہ میں تنزل آئے