:بندر گھر میں داخل ہوتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان حال ہو باعث رنج و ملال ہو
Author: Samia
ریل سے اترنا بیمار ہو تو شفا پائے خیریت سے گھر آئے آرام پائے
ریتی سے کام کرنا مشکلات سے نجات پائے کاروبار میں برکت ہو
ریوند پھینکنا رنج و غم سے نجات ہونے کا باعث ہے
روپیہ پانا یا لینا خوشحال ہو نیک خصال ہو مال و زر حاصل ہو
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے
رواق و صفحہ دیکھنا مرد میدان ہو نام اور جہان ہو یا احباب سے برسر امتحان ہو
رہبر دیکھنا راستی اختیار کرے دیندار ہو پرہیزگار ہو
اہٹ دیکھنا دولت و نعمت پائے خوشحال نیک خصال ہو
:بندر جھپٹتے دیکھنا .سخت آفت آئے بیماری میں مبتلا ہو
اہٹ ویران دیکھنا فکر و اندیشہ میں مبتلا ہو اگر جھانکے تو مصیبت یا موت آئے
:بندر دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
:بنفشہ دیکھنا .عورت سے فائدہ ہو مال و زر پائے اولاد پیدا ہوئے
:بنفشہ اکھاڑنا .اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو