Khwab Mein Banola Dekhna
:بنولہ دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
:بنولہ دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
:بنیاد قلعہ کی دیکھنا .بیرونی دشمنوں سے نجات حاصل ہو امن و امان قائم ہو
:بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا .مال حرام پائے جس کی وجہ سے پریشان ہو بخیل وبد انجام ہو
:بازار دیکھنا .بزرگی کی علامت ہے باعث ترقی و دولت ہے
:بال ناک پر دیکھنا .غم و اندیشہ کی نشانی ہے چندے قسمت میں سرگردانی ہے
:بلندی سے اترتے دیکھنا .مرتبہ گھٹنے اور تنزلی عہدہ کی علامت ہے باعث نکبت و فلاکت ہے
:بال ہتھیلی پر دیکھنا .قرض میں مبتلا ہو فکر و اندیشہ سوا ہو
:بڑھیا خوبصورت دیکھنا .رونق خانہ کشادگی رزق کی دلیل ہے اگر بدصورت ہے تو باعث قلیل زندگی کا ہے
:بہرہ اپنے آپ کو دیکھنا .علم یا دین کا نقصان ہو یا بدخبر سننے سے حیران ہو
:بہشت دیکھنا .عالم با عمل متقہ بے بدل ہو عوام میں عزت و حرمت پائے
:بہشت کا پھل کھانا .اولاد صالح پیدا ہونے اعمال نیک کی وجہ سےدیں و دنیا میں عزت پائ
:بہشت میں داخل ہونا .جنتی ہونے کی دلیل ہے دیندار ہو بزرگوں میں شامل ہو
زبان کوتاہ دیکھنا جھوٹ اور کم گفتاری کا موجب ہے سازشی دھوکہ باز ہو
:بھیڑیا دیکھنا بادشاہ ظالم یا دشمن سے صدمہ اٹھائے ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں دشمن ہو ضرر پہنچائے
زبور شریف پڑھنا نیک کام کرے کاروبار میں ترقی ہو مگر فائدہ اٹھائے