Khwab Mein Zaboor Pak Sunne Ki Tabeer
زبور پاک سننا یا لکھنا دین کےکاموں میں ترقی ہو دیندار ہو پرہیزگار ہو
زبور پاک سننا یا لکھنا دین کےکاموں میں ترقی ہو دیندار ہو پرہیزگار ہو
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے
زخم کرنا یا پہنچانا سچی بات پر قائم ہو سچ گو حق پرست اور بہادر ہو
زخم ہونا حق پرست اور راست گو ہو دکھ سے نجات پائے
زردہ خوش ذائقہ کھانا کثرت سے دولت پائے خوشحال ہو راحت و مسرت حاصل ہو
زردہ بد مزہ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف پائے
زرد پھول دیکھنا اولاد میں بیماری پڑے اگر پھول مرجھایا دیکھے تو موتآئے
زرد لباس اتارنا بیمار ہے تو شفا پائے قید سے رہائی ہو تکلیف سے راحت ہو
زراعت کرنا یا کرانا اطمینان اور فارغ البالی کا باعث ہے
زراعت کو پانی دینا رزق بےاندازہ پائے سردار یا بادشاہ کی دولت ہاتھ آئے
زرشک جمع کرنا کسی بخیل آدمی سے جھگڑا ہو جائے اور رنج اٹھائے
زرشک استمعال کرنا دشمن سے مغلوب ہو مصیبت میں گرفتار ہو
زر پہننا دشمن پر غالب آئے کامیابی ہو عزم و استقلال سے فتح یاب ہو
:بنولہ کا دانہ دیکھنا .جھگڑا وفساد ہونے کا باعث ہے
:بنیاد مکان کی دیکھنا .امن پائے دشمنوں سے بے خوف ہو اور مالدار ہو