Khwab Mein Zamard Pana Ya Milna
زمرد پانا یا ملنا فرزند خوش جمال پیدا ہو یا مالدار عورت ملے آرام وراحت پائے
زمرد پانا یا ملنا فرزند خوش جمال پیدا ہو یا مالدار عورت ملے آرام وراحت پائے
زمرد ٹوپی میں لگانا بادشاہ وقت ہو یا وزیراعظم مقرر ہو اگر پگڑی میں دیکھے تو شہنشاہ ہو
زمرد کو چھپانا فرزند خوشبخت پیدا ہو جو جوان ہوکر بادشاہ بنے یا سردار قوم ہو
زمزم پینا یا پلانا بیماری سے شفا پائے دین کا خادم ہو اور مددگار ہو
زنبور دیکھنا کمینہ خصلت آدمی سے واسطہ پڑے سخت مزاج تندخو ہو
زنبیل دیکھنا مال و نعمت پائے عورت پاکیزہ ہاتھ آئے
زنبیل پھیلانا مال کثرت سے پیدا کرے مگر بےعزت ہو
زنبیل میں کچھ پانا عورت خوبصورت یا کنیز باتمیز پائے مال و دولت ملے
زنبیل خالی دیکھنا پریشانی کے سوا کچھ ہاتھ نہ آئے ذلت اٹھائے
زنجیر ہاتھ میں لینا چور بنے گناہ میں مبتلا ہو ظالم بدکار و خوار ہو
زنجیر دروازہ کی دیکھنا کوئی دربان یا خدمتگار یا لونڈی فرماں بردار ہے
زنجیر گھر میں دیکھنا عورت بدخصال سے پریشان ہو کج بختی سے حیران ہو
زنجیر گردن میں دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے نیک ہو کسی کا غلام بنےیا خادم ہو
زنجیر پاؤں میں دیکھنا گناہوں کا مرتکب ہو چور راہزن یا زانی ہو
زنا کرنا مجہول عورت سے مصیبت میں پھنسے لوگوں میں ذلیل و خوار ہو