زندان بنتے دیکھنا کسی سازش میں آئے آفت پائے رنج و غم اٹھائے
Author: Samia
زندان شکستہ دیکھنا مصیبتوں سے نجات پائے رنج وغم کافور ہو
زرہ اتارنا ناکامی کا باعث ہے پست ہمت اور بزدل مزاج ہو
زعفران سے لکھنا جج یا مجسٹریٹ ہو یا قاضی وقت کا ممتاز عہدہ پائے
زعفران خریدنا عابد و زاہد ہو بزرگی حاصل ہو عزت و دولت و راحت ہو
زکام سخت ہونا مصیبت میں گرفتار ہو سوچ و بچار میں عاجز ہو
زکوة دینا مال و دولت جمع کرے نیکی اور بزرگی پائے
زلف دیکھنا کسی پر عاشق ہو اور فکر و الم میں مبتلا ہو محبت میں گرفتار ہو
زلف خم دار دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے نیک و دیندار ہو
زینہ سے اترنا مقصد میں ناکامی ہو باعث پریشانی ھے
زندان منقش دیکھنا کسی عیار کے پنجہ میں آئے یا مکار عورت کا شکار ہو
زنگاریا زنگ دیکھنا مال حرام سے تعبیر ہے
زنگار اتارنا مال حرام پائے یا دولت کو حرام کاموں میں صرف کرے
زنگار سے ہاتھ رنگنا مال حرام اکٹھا کرے رشوت خور اور سود خور ہو
زہر دیکھنا غم و اندوہ اور ہلاکت سے تعبیر ہے