Khwab Mein Zehar Khane Ki Tabeer
زہر کھانا زندگی سے بیزار ہو رنج میں مبتلا ہو مصیبت مول لے
زہر کھانا زندگی سے بیزار ہو رنج میں مبتلا ہو مصیبت مول لے
زہر کھا کر قے کرنا دولت و نعمت پائے مصیبت سے آزاد ہو
زیتون کا درخت دیکھنا عورت تندخو بدمزاج ملے غم واندیشہ میں مبتلا ہو
زیتون کا پھل دیکھنا دولت پائے فرزند نیک خصال ہو دیندار ہو
زیتون کا تیل لگانا عورت مالدار سے شادی ہو مجامعت سے لطف اٹھائے
زیتون کا روغن کھانا بہادر متقی اورپرہیزگار ہو دولت پائے شاہ سوار ہو
زیرہ دیکھنا یا پانا دین و دنیا میں منفعت حاصل ہو
زیرہ خوشبودار لینا کام سے زیادہ نفع حاصل ہو عزت پائے ہردلعزیز ہو
زیرہ بے خوشبو دیکھنا مشقت زیادہ اٹھائے اور آمدن کم ہو
زیرہ طعام میں ڈالنا دولت پر دولت اکٹھی کرے عیش و آرام پائے
زین دیکھنا عورت یا کنیز سے تعبیر ہے موجب عزت و توقیر ہے
زین سنہری دیکھنا عورت باشعور حسینہ پائے دولت نعمت وعزت پائے
زین منقش دیکھنا عورت با سلیقہ پائے جس سے گھر کی زینت ہو
زین سادہ دیکھنا عورت دیہاتی سے شادی کرے جو دکھ سکھ میں شامل حال رہے
زین ٹوٹی دیکھنا عورت مطلقہ یا بیوہ سے شادی ہو