Khwab Mein Zeenat Krne Ki Tabeer
زینت کرنا دھوکہ باز مکارہو عیاری سے دولت حاصل کرے
زینت کرنا دھوکہ باز مکارہو عیاری سے دولت حاصل کرے
زینت کرتے دیکھنا دھوکہ کھائے کسی عیار کی مکاری میں آئے
زینہ دیکھنا منزل مقصود پر پہنچے
زینہ پر چڑھنا عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
سار دیکھنا چالاک مسافر کی تعبیر ہے یعنی سفر میں ہوشیار رہے
سار اڑتے پکڑنا کسی مکار مسافر سے ملاقات ہو
سار کا گوشت کھانا کاروبار میں نفع حاصل ہو سفر سے کامیاب واپس آئے
سار حرام کا دیکھنا کافر مغضوب سے واسطہ پڑے دین میں خرابی ہو
سار حرام زیادہ دیکھنا کافروں اور مفتریوں میں گھر جائے
ساگ دیکھنا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج والم پیش آئے
ساگ کے ڈنٹھل دیکھنا فتنہ فساد میں حصہ لے مگر رنج ضرور اٹھائے
ساگ کھانا اگر روٹی کے ساتھ کھاتا دیکھے تو نعمت پائے اگر روکھاں کھائے تو مصیبت اٹھائے یا گرفتار رنج و تعب ہو
ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
ساق پر بال دیکھنا عورت بد صورت یا مال مکروہ ہاتھ آئے
ساق صاف دیکھنا عورت خوبصورت پائے مال طیب ملے آرام وراحت ہو