Khwab Mein Saaq Kamzor Dekhne Ki Tabeer
ساق کمزور دیکھنا رزق کی کمی باعث ہے یا عورت بیمار ہو دکھ و آزار ہو
ساق کمزور دیکھنا رزق کی کمی باعث ہے یا عورت بیمار ہو دکھ و آزار ہو
ساق مضبوط دیکھنا مال ودولت پائے عزت و آرام سے زندگی بسر ہو
ساق ٹوٹی و زخمی دیکھنا عورت بیمار ہو یا فوت ہوجائے گھر ویران ہو سخت پریشان ہو
سان دیکھنا گناہوں سے تائب ہو مال حلال حاصل کرے
سان پر چاقو لگانا گناہوں سے توبہ کرے نیک خصال خوش خو اورپرہیزگار ہو
سالن کھلانا لوگوں کو نفع پہنچائے عزت وبزرگی پائے
سالن کھانا کسی عزیز سے منفعت ہو توقیر حاصل ہو
سالن پکانا کسی سازش کا شکار ہو کسی لڑائی جھگڑے میں پڑے
سانپ دیکھنا دشمن کے مترادف ہے کسی سے دشمنی ہو جائے
سانپ گھر میں دیکھنا اپنوں سے دشمنی ہو جائے یعنی خاندان میں سے کوئی دشمن ہو
سانپ غیر جگہ دیکھنا کسی دشمن سے عداوت ہو پریشانی اٹھائے
سانپ ڈستے دیکھنا دشمن سے آزار پہنچے رنج و تکلیف میں مبتلا ہو
سائبان دیکھنا ظالم و کمینہ حاکم مقرر ہو جس سے نفع و نقصان یکساں ہو
سانپ مارتے دیکھنا دشمن پر غالب آئے مصیبت سے نجات پائے
سائبان تلے بیٹھنا بادشاہ کا خدمتگار ہو یا کسی کے زیر سایہ ہو