Khwab Mein Chat Ka Saya Dekhne Ki Tabeer
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے
سبزی خراب دیکھنا نقصان اٹھائے پریشان حال ہو
سبزی بیچنا حصول مال دولت ہے باعث راحت ہے
سبزہ زار دیکھنا دیندار نیک کردار ہو بزرگی حاصل ہو
سبزہ لہلہاتے دیکھنا دین میں بزرگ ہو دولت بے اندازہ پائے پرہیزگار ہو
ستارے دیکھنا دلی مراد پوری ہو کاروبار اور ملازمت میں ترقی ہو حاکم سے نفع پائے
ستارے جھلملاتے دیکھنا عزت و شہرت حاصل ہو دولت و منصب میں ترقی ہو
ستارہ غروب ہوتے دیکھنا تنزّل وخصومت کا باعث ہے پریشانی و اندیشہ میں مبتلا ہو
ستارے سے انگار نکلتے دیکھنا ظالم بادشاہ مقرر ہو یا غضب الٰہی نازل ہو
ستو کھانا یا دیکھنا رنج و غم میں مبتلا ہو اندیشہ میں گرفتار ہو
ستون مضبوط دیکھنا قوت حوصلہ آرام آسائش دولت عزت شہرت حاصل ہو
ستون گھر کا ٹوٹا دیکھنا صاحب خانہ کی موت واقع ہو
سجادہ دیکھنا اگر سوت کا دیکھے تو اطاعت وعبادت الہی میں مصروف ہو
سجادہ ریشمی دیکھنا ریاکاری کی عبادت کرے ظاہر دار ہو