Khwab Mein Surkh Labas Pehanne Ki Tabeer
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
سرخ لباس دیکھنا عورتوں کا دیکھے تو باعث مسرت و راحت ہے مردوں کے لئے خرابی ہے
سرخاب کا گوشت کھانا زبان دانی سے مال وزر حاصل کرے مقرر شاعر گویا ہو
سرخاب مردہ دیکھنا باعث تنزل ہے کوئی ایسی بات کہے جس سے بد نام ہو
سرسوں کا کھیت دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو ترقی روزگار ہو اگر سوکھا دیکھے تو پریشانی اٹھائے
سرکہ دیکھنا مال حلال پائے مگر شفقت سے ہاتھ آئے
سرکہ کھانا یا خریدنا لڑائی جھگڑا میں پڑے پریشانی اٹھائے
سرمہ خریدنا یا پیسنا دیندار ہو راحت و آرام پائے نیکی اختیار کرے پرہیزگار ہو
سرمہ کھانا جس قدر کھائے بزرگی پائے علم و عرفان سے سینہ معمور ہو
سرمہ دانی گم جانا عورت سے مفارقت ہو غم و رنج برداشت کرے
سرمہ فروشی کرنا رہبری کرے یعنی لوگوں کو ہدایت دے
سر اپنا جدا دیکھنا مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
سر اپنا پھوٹا دیکھنا تنزل کی علامت ہے ملال کی اشارت ہے
سر اپنا چرند برابر دیکھنا جس حیوان کے برابر سر دیکھے اتنا ہی عروج ہمت جرات طاقت پائے
سامنے کے دانت گرتے دیکھنا فرزند یا خواہر کے فوت ہونے کا باعث ہو