Khwab Mein Sareer Pr Bethne Ki Tabeer
سریر پر بیٹھنا سفر کی علامت ہے انجام میں راحت ہے
سریر پر بیٹھنا سفر کی علامت ہے انجام میں راحت ہے
سر کے بال جھڑتے دیکھنا ادائے قرض ہو رنج و غم سے نجات پائے مستغنی ہو
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
سر زیادہ دیکھنا سرداران قوم سے ملاقات ہو
سیر کرنا آرام و راحت پانے کی دلیل ہے
سریش دیکھنا رنج و تکلیف اٹھائے
سریش لگانا برے کاموں میں حصہ لے بدمعاش و بد نام ہو
سزا پانا اگر کسی جرم کی وجہ سے پائے تو بد نام ہو ندامت اٹھائے
سزا یافتہ ہونا دنیا کے فتنہ و فساد اور شور شر میں مبتلا ہو
سفر موٹر سائیکل پر کرنا کام میں ترقی ہو تیزی سے عروج پائے
سفر تانگہ پر کرنا راحت و عزت پائے خوشخبری ملے آرام سے زندگی بسر ہو
سفر بائیسکل پر کرنا مشقت میں پڑے کامیابی ہو مگر دیر کے بعد
سفر ہوائی جہاز پر کرنا غریب ہو تو امیر ھوجائے عہدہ پائے کاروبار میں ترقی ہو دولت مند ہو
سفر سمندری جہاز پر کرنا کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو
سفر کشتی پر کرنا بزرگی پائے دولت مند صاحب عظمت بلنداقبال وسردار ہو