Khwab Mein Saqaf Dekhne Ki Tabeer
سقف دیکھنا ماں باپ کی سلامتی کا باعث ہے یا کسی بزرگ سے فائدہ پہنچے
سقف دیکھنا ماں باپ کی سلامتی کا باعث ہے یا کسی بزرگ سے فائدہ پہنچے
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سقف گرتے دیکھنا والدین بزرگی پائیں عزت و حرمت زیادہ ہو
سقف منقش دیکھنا والدین میں سے کوئی فوت ہوجائے
سرسوں کا تیل خریدنا منفعت تجارت ہو روزگار میں ترقی ہو اگر تیل نکلتے دیکھے تو دولت مند ہو
سرسوں کا تیل گر جانا باعث رنج والم ہے دولت و عزت میں زوال آئے
سرکہ فروش دیکھنا کسی جھگڑالو مفسد سے واسطہ پڑے
سرمہ لگانا یا ڈالنا مال ودولت پائے دین میں ترقی اور بزرگی حاصل ہو
سرمہ دانی خریدنا دیندار صالح عورت ملنے کا باعث ہے
سرمہ دانی خریدنا عورت پارسا سے شادی ہو باعث راحت و آرام ہو
سرمہ بانٹنا متفرق لوگوں کو جمع کرے اتفاق یک جہتی یگانگت پیدا کرے
سر آدمی کا خوشنما دیکھنا سردار مخدوم ہو دشمن مخدوم ہو عزت اور مرتبہ بلند پائے
سر کسی جانور کا کٹا دیکھنا منفعت و توقیر اور عزت پائے بیمار ہو تو صحت پائے
سامنے کے چار دانت دیکھنا فرزند و خواہر پائے دل کو فرحت و قرار ہو
سریر با زینت دیکھنا عورت منافقہ مگر حسینہ و مالدار ہاتھ آئے مباشرت سے دل گھبرائے