Khwab Mein Sareer Pr Sone Ki Tabeer
سریر پر سونا دین کی بہتری ہو مگر دنیا سے بیزار ہو
سریر پر سونا دین کی بہتری ہو مگر دنیا سے بیزار ہو
سر کے بال کٹے دیکھنا اگر عورت دیکھے تو شوہر غصہ میں آکر طلاق دے یا گھر سے نکال دے
سر کٹا دیکھنا سردار قوم ہو عزت وبزرگی حاصل ہو
سیر باغ کی کرنا بیٹا پیدا ہو فرحت پائے عیش وعشرت حاصل ہو
سیر ویرانہ کی کرنا سفر پیش آئے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھائے
سریش بنانا کسی کام کو انجام دینے کی کوشش کرنا کامیابی حاصل ہو
سزا دینا عورتوں کے کام پورے کرے یا گھر کا سردار مقرر ہو
سفر کرنا اگر پیدل کرتا دیکھے تو کاروبار میں جدوجہد سے کامیاب ہو
سفر نامعلوم جگہ کا کرنا موت آئے یا اہل وعیال سے جدا ہو
سقہ دیکھنا اگر پانی پلاتے دیکھے تو سعادت دارین حاصل ہو آخرت کی بھلائی ہو
سقہ اپنے تئیں دیکھنا لوگوں کو فائدہ پہنچائے سخاوت اختیار کرے اگر مشک بھر کر پانی نہ پلائے تو مال جمع کرے لیکن اس سے فائدہ نہ ہو
سقہ کو چھڑکاؤ کرتے دیکھنا آرام و آسائش عام ہو لوگ امن و چین سے زندگی بسر کریں
سنگی لگانا کسی امانت کو ادا کرے امین ہو
سنگی لگاتا دیکھنا کسی کا امانت دارہو عزت وبزرگی پائے
سنگی خود کو لگتے دیکھنا امانت کا بوجھ اٹھائے عزت و توقیر زیادہ ہو