Khwab Mein Soor Ko Hamla Awar Dekhne Ki Tabeer
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے
سور کو ہلاک کرنا کسی دشمن یاحاکم ظالم پر فتح و نصرت پائے خطرہ سے محفوظ رہے
سورج دیکھنا بلند بخت ہو نعمت عزت اور فرزند نیک سعادت پیدا ہو
سورج چمکتے دیکھنا عزت و بزرگی پائے ترقی دولت زرو مال ہو
سورج گرہن دیکھنا باعث خشومت ہے ذلالت کا باعث ہے مصیبت و سکھ اٹھائے
سورج زمین پر اترتے دیکھنا دولت حکومت عزت و مرتبہ حاصل ہو فرزند پیدا ہو
سورج سے گھر منور دیکھنا ترقی مال و دولت ہو اہل خانہ عیش وعشرت پائیں
سوراخ کے اندر گھسنا راز ہاتھ آئے کسی خفیہ بات سے آگاہی ہو
سوراخ جسم میں دیکھنا اہل وعیال سے تکلیف پہنچنے کا سبب ہے
سوراخ پتھر میں دیکھنا دین اسلام میں مستقل رہنے کی دلیل ہے
سوراخ دیوار میں دیکھنا دین یاعلم و حکمت میں خلل پیدا ہو عزت میں فرق آئے
سوراخ محل میں دیکھنا بادشاہ کے خفیہ راز ظاہر ہو جائیں یا حکومت بد نام ہو
سوزن دیکھنا متفرق کاموں کو سرانجام دے
سوئی سے کپڑا سینا اتفاق اتحاد محبت اور اخوت پیدا کرے نیک کام کرے
سوئی گم جانا کاروبار میں تنزلی واقع ہو بیگانگی تفریق پیدا ہو