Khwab Mein Goh Yani Sosmar Ke Katne Ki Tabeer
سوسمار کا کاٹنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو تکلیف و رنج اٹھائے
سوسمار کا کاٹنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو تکلیف و رنج اٹھائے
سوسمار کو مارنا رنج و غم سے نجات پائے سب تکالیف دور ہوں
سوسن یا چنبیلی دیکھنا موسم بہار میں دیکھے تو کچھ منفعت حاصل ہو ورنہ نقصان اٹھائے
سوسن کے پھول دیکھنا باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سوسن گھر میں لگانا کنیز باتمیز سے مترادف ہے
سونا دیکھنا اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے عورت دیکھے تو راحت پائے
سونے کا زیور پہننا عورتوں کے لئے باعث مسرت ہے اولاد رزق اور دولت پائیں
سونا مردوں کو پہنتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو تنگی رزق افلاس و بیماری پائے
سونا مرد کو بیچتے دیکھنا رنج و غم اور دکھ درد سے نجات پائے سب مصیبتوں سے آزاد ہو
سونا عورت کو بیچتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو اولاد کا نقصان ہو رنج و اندیشہ زیادہ پائے
سونٹھ دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اور نقصان اٹھائے
سونٹھ کھانا پریشانی زیادہ ہو کاروبار میں تنزلت آئے
سونف خشک دیکھنا باعث رنج و غم ہے تکلیف اٹھائے
سونف سبز دیکھنا کشادگی رزق ہو آرام و راحت آئے
سیب ترش دیکھنا برائی کا مرتکب ہو رنج والم پائے مصیبت آئے