Khwab Mein Saib Ghar Lane Ki Tabeer
سیب گھر میں لانا مال و دولت ہاتھ آئے عشرت و راحت پائے یا شہزادی سے شادی کرے
سیب گھر میں لانا مال و دولت ہاتھ آئے عشرت و راحت پائے یا شہزادی سے شادی کرے
سیب کا گہنا پہننا دین و دنیا کی بزرگی پائے بادشاہ گورنر یا وزیر مقرر ہو
سیب تراشنا مجسٹریٹ ہو جج یا قاذی بنے عدالت کا عہدہ پائے یا رہبر ہو
سیڑھی دیکھنا ترقی کا باعث ہے عزت اور بزرگی حاصل ہو
سیڑھی بغدادی دیکھنا ولایت کا درجہ حاصل ہو دین ودنیا کا آرام پائے
سیڑھی خوبصورت دیکھنا دین و دنیا میں کمال عزت و دولت پائے دولت مندوں میں شامل ہو
سیڑھی پر چڑھنا کاروبار میں ترقی ہو بلند بختی خیر و برکت حاصل ہو
سیڑھی سے اترنا تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
سیڑھی شکستہ دیکھنا ترقی کی بجائے مصیبت آئے کاروبار بند ہو دل ملول ہو
سیسہ دیکھنا کمینہ خصلت ہو بیہودہ گوئی سے مال جمع کرے
سیسہ پگھلانا برے کاموں میں حصہ لے بد نام اور ناکام رہے
سیسہ پگھلے دیکھنا لوگوں کو برائی میں شامل ہوتا دیکھے
سیلنگ دیکھنا خیر وبرکت کا موجب ہے راحت پائے
سیلنگ دو سے زیادہ دیکھنا باعث پریشانی ھے کسی کا بوجھ اٹھائے
سیلنگ اپنے سر پر دیکھنا بزرگی اور عظمت پائے راحت و آرام ہو سردار قوم ہو