Khwab Mein Saimrug Se Bat Krne Ki Tabeer
سیمرغ سے بات کرنا بادشاہ یا وزیر ہو مشیر سرکار کا عہدہ پائے یا امیر سلطنت ہو
سیمرغ سے بات کرنا بادشاہ یا وزیر ہو مشیر سرکار کا عہدہ پائے یا امیر سلطنت ہو
سیمرغ دیکھنا خوش طبع اور خوش مذاق بزرگ سے فائدہ حاصل ہو
سیمرغ کا گوشت کھانا امیر یا بادشاہ سے مال و دولت ہاتھ آئے عیش وعشرت کرے
سیمرغ کا انڈا پانا بادشاہ یا حاکم وقت کا خفیہ راز پائے جس دولت ہاتھ آئے
سیمرغ کا شکار کرنا شہنشاہ زمان ہو قوت و عظمت سے دنیا لرزے
سیمرغ کا شکار ہونا بادشاہ یا حاکم وقت کے غصہ کا شکار ہو ذلت ورسوائی کی موت پائے
سینہ کشادہ دیکھنا جوانمردی و شجاعت سے نیک نام ہو ہمت و جرات کا پتلا ہو
سینہ تنگ دیکھنا بخیلی و چغلی کی نشانی ہے بزدل ظالم مکار ہو
سینہ پر بال دیکھنا کنجوسی اور کمینہ خصلت پیدا کرے زرو دولت کے لیے خونی بنے
سینہ صاف کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے معاملہ فہم بردبار چالاک ہو
سر کے بال کھلے دیکھنا عورت ناکتخدہ ہو تو شادی ہو اور جو سفر میں ہو تو مزاجعت کرے خا نہ آبادی ہو
سیب تازہ کھانا بزرگی پائے دارین میں عزت و رحمت پائے ہدایت حاصل کرے
سیب گھر میں لانا مال و دولت ہاتھ آئے عشرت و راحت پائے یا شہزادی سے شادی کرے
سیب کا گہنا پہننا دین و دنیا کی بزرگی پائے بادشاہ گورنر یا وزیر مقرر ہو
سیب تراشنا مجسٹریٹ ہو جج یا قاذی بنے عدالت کا عہدہ پائے یا رہبر ہو