Khwab Mein Sehri Se Utarne Ki Tabeer
سیڑھی سے اترنا تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
سیڑھی سے اترنا تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
سیسہ پگھلانا برے کاموں میں حصہ لے بد نام اور ناکام رہے
سیسہ دیکھنا کمینہ خصلت ہو بیہودہ گوئی سے مال جمع کرے
سیسہ پگھلے دیکھنا لوگوں کو برائی میں شامل ہوتا دیکھے
سیلنگ دو سے زیادہ دیکھنا باعث پریشانی ھے کسی کا بوجھ اٹھائے
سیلنگ دیکھنا خیر وبرکت کا موجب ہے راحت پائے
سیلنگ اپنے سر پر دیکھنا بزرگی اور عظمت پائے راحت و آرام ہو سردار قوم ہو
سینگ گاے کا دیکھنا نفع بے شمار ملے کاروبار میں ترقی حاصل ہوا
سینگ کاٹتے دیکھنا تجارت میں فائدہ حاصل ہو دولت عزت وبزرگی پائے
سینگ زیادہ دیکھنا مزامت حاصل ہو غم و اندوہ اور مصیبت میں گرفتار ہو
سیم کا پھل دیکھنا ترقی رزق اور دولت ہو آرام وراحت پائے
سیب تازہ بیچنا لوگوں کو ہدایت دے دین سکھائے رہبری اختیار کرے
سیب ترش دیکھنا برائی کا مرتکب ہو رنج والم پائے مصیبت آئے
سیب گندہ باسی دیکھنا تکلیف و مصیبت آئے فرزند سخت بیمار ہو
سیب شیریں دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے فرزند صالح پیدا ہو