Khwab Mein Sharab Dekhne Ya Pene Ki Tabeer
شراب دیکھنا یا پینا حرام مال ہضم کرے بے فکر وعیاش ہو عاقبت خراب ہو
شراب دیکھنا یا پینا حرام مال ہضم کرے بے فکر وعیاش ہو عاقبت خراب ہو
شرم گاہ برہنہ کرنا آفت یا مصیبت میں گرفتار ہو ذلیل و خوار ہو بدکردار ہو
شراب خریدنا یا بیچنا فتنہ و فساد میں شامل ہوبے دین بدمعاش کامل ہو
شراب نکالنا یا پینا لوگوں میں منافرت پھیلائے فسادی مکار عیار ہو
شربت خوش ذائقہ پینا منفعت اور خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو عمر دراز ہو
شربت تیار کرنا دین و دنیا کی خوشحالی نصیب ہو پارسا پرہیزگار متقی ملن ساز ہو
شربت تلخ پینا نقصان کا باعث ہے فکر و اندیشہ میں پڑے
شانہ نیا خریدنا کنیز باتمیز عورت پاکیزہ یا دوست صالح سے ہم نشیں ہو
شربت بیچنا لوگوں میں اتفاق و اتحاد محبت و اخوت اور یگانگت پیدا کرے
شرم کرنا یا کھانا ایماندار ہونے کی نشانی ہے صاحب ایمان ہو
شرم نہ کرنا بے ایمان بے دین ہو ذلیل و خوار اور عاقبت خراب ہو
شرم گاہ دیکھنا اگر اپنی دیکھے تو دل کا راز فاش کرے تکلیف اٹھائے
شرم گاہ مرد کی دیکھنا دلی راز افشا ہو جائے پریشانی و ندامت اٹھائے
شرم گاہ عورت کی دیکھنا لڑکی پیدا ہو شہوت زیادہ ہو
شرم گاہ ڈھانپنا راز دل میں رکھے کسی پر ظاہر نہ ہونے دے