Khwab Mein Shadi Krne Ki Tabeer
شادی کرنا جس کی شادی کرے اور دولہن یا دولہا گھر نہ لائے تو اس کی موت واقع ہو
شادی کرنا جس کی شادی کرے اور دولہن یا دولہا گھر نہ لائے تو اس کی موت واقع ہو
شادی کرکے دلہن لانا اگر دلہن گھر لائے تو دولت مند امیرکبیر ہو عیش و آرام پائے
شادی عورت کی دیکھنا موت کی علامت ہے قضائے الہی سے فوت ہوجائے
شامیانہ دیکھنا سفر اختیار کرے یا گھر والوں سے مفارقت ہو مگر دولت و عزت پائے
شامیانہ کے نیچے بیٹھنا تجارت سے نفع اٹھائے یا بادشاہ کے زیر سایہ آرام حاصل ہو
شانہ کنگھی کرتے دیکھنا دوست یا رفیق ہمدرد ملے یا عورت کنواری خدمتگار پائے
شامیانہ بلند کشادہ دیکھنا پادشاہ یا حاکم پر تنزل آئے اگر شامیانہ گرتا دیکھے تو موت آئے
شانہ ہاتھ سے گرنا دوست یا بیوی سے مفارقت ہو ذلت اٹھائے
شاہین دیکھنا مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی پائے سرداری ہاتھ آئے