Author: Samia
شمشیر دیکھنا عورت یا فرزند پانے سے مراد ہے
شمشیرکمر میں پہننا عورت خوبصورت پائے یا حکومت و بادشاہت ملے عالی قدر ہو
شمشیر ننگی ہاتھ میں دیکھنا دبدبہ رعب جلالیت میں یکتا ہو بہادر و شاہ سوار ہو دشمن ناپید ہو
شمع روشن دیکھنا مال ودولت کثرت سے پائے عیش وعشرت حاصل ہو
شمع ٹمٹماتے دیکھنا مال و دولت میں کمی آئے بے عزت ہو اگر بجھتی دیکھے تو گھر ویران ہو
شمعدان دیکھنا بیماری سے صحت ہو بیوی سے فرحت ہو
شمعدان بھدا دیکھنا عورت سے تکلیف پائے بےچینی حاصل ہو
شمعدان خوش نما دیکھنا کنیز خوبصورت ملے یا بیوی سے راحت پائے لڑکا یا لڑکی پیدا ہو
شملہ پورا دستار کا رکھنا عزت وبزرگی پائے مگر مغرور ہو اگر پگڑی بے شملہ باندھے تو بزرگ دین ہو عزت و مرتبہ اور حشمت و…
شملہ دستار کا رکھنا نام و نمود پیدا کرے لوگوں میں عزت ہو مگر بعد میں بد نام ہو
شنگرف دیکھنا غم و اندوہ پائے مصیبت آئے تکلیف اٹھائے