Khwab Mein Soor Ka Shikar Krne Ki Tabeer
شکار سور کا کرنا حرام مال پائے بد نام اور بدکردار ہو بے حیاء بے ایمان ہو
شکار سور کا کرنا حرام مال پائے بد نام اور بدکردار ہو بے حیاء بے ایمان ہو
شکار بھیڑیے کا کرنا کہنہ مشق ٹھگ پرقابوپائے کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے
شکار جال سے پکڑنا مکرو فریب سے لوگوں کو دھوکہ دے اور دولت حاصل کرے
شکار گڑھے سے پکڑنا نقصان اٹھائے یا دفینہ مال پائے مگر بد نام ہو
شکر فروخت کرنا اتفاق و یگانگت پیدا ہو نیک کاموں میں حصہ لے
شکر کھانا روزی حلال پائے فرزند وعزیز سے محبت زیادہ ہو
شکر الله کا کرنا دین و دنیا کی بھلائی پائے آخرت نیک ہو بزرگی ملے
شکرانہ ادا کرنا سعادت دارین حاصل ہو دین کی ترقی کا سبب ہے دل مراد پوری ہو
شکریہ ادا کرنا دینوی منفعت حاصل ہو اور دین کی ترقی کا سبب ہے
شکرا دیکھنا مکار ظالم شخص سے تعبیر ہے
شکرا پالنا یا پکڑنا عیار ظالم ہو فریب و دھوکا سے روپیہ حاصل کرے
شکرا سے شکار کھیلنا مکاری سے روپیہ کمائے جوئے باز ہو تماش بینی میں مصروف رہے
شکرقندی زمین سے نکالنا دفینہ مال حاصل کرے اور خوشی و عیش وعشرت حاصل ہو
شکرقندی دیکھنا نعمت حاصل ہو راحت و آرام پائے
شکرقندی کھانا مال طیب و رزق حلال پائے اگر کچی کھائے تو مصیبت یا دکھ اٹھائے