Khwab Mein Shair Se Bhagne Ki Tabeer
شیر سے بھاگنا مقصد تدبیر سے حاصل ہو راحت شامل حال ہے
شیر سے بھاگنا مقصد تدبیر سے حاصل ہو راحت شامل حال ہے
شنگرف پھینکنا رنج و غم سے نجات پائے آفات و بلا سے چھٹکارا ملے
شنگرف کھانا کسی ناگہانی مصیبت کا شکار ہو یا سخت بیمار ہو
شوربا گوشت کا کھانا نیک بختی کی دلیل ہے نعمت پائے اور آسودہ حال ہو
شہر پرامن با رونق دیکھنا دین و دنیا کی صلاحیت حاصل ہو آرام و چین سکون زیادہ ہو
شہادت پانا دنیاوی غم و اندوہ سے نجات پائے سعادت دارین ملے
شہادت نیک کی ہونا بزرگی اور عظمت پائے صالحین میں شامل ہو
شہید بدکار ہوتے دیکھنا گناہ سے توبہ کرے نیک ہو پرہیزگاری اختیار کرے
شہید مشرک ہوتے دیکھنا شرک سے توبہ کرے واحدانیت پر قائم ہو آخرت نیک ہو
شرک کرنا شرکت کرنا مددگار اور ہمدرد و غم خوار ہو اگر خدا کے ساتھ شرک کرے تو گمراہ ہو
شریک ہونا ہمدرد قوم ہو مساکین کی دلجوئی کرے
شہد کھانا یا پینا نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے
شہد خریدنا نعمت دارین حاصل ہو سعادت و بزرگی پائے
شہد کی مکھی دیکھنا ترقی رزق ہو محنتی عورت سے تعبیر ہے