Khwab Mein Shair Dekhne Ki Tabeer
شیر دیکھنا طاقتور دشمن سے واسطہ پڑے
شیر دیکھنا طاقتور دشمن سے واسطہ پڑے
شیر حملہ آور دیکھنا دشمن سے خوف پیدا ہو دکھ درد و اندیشہ ہویدا ہو
شیر کو ہلاک کرنا دشمن سے بے خوف ہو بے فکری پائے راحت حاصل ہو
شیر کا شکار کرنا عزت و سرداری پائے عہدہ ممتاز ملے نام آور بہادر ہو
شیر پر سواری کرنا بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
شیرہ ترش پینا محنت تردد مشقت زیادہ کرے دولت کم ملے
شیشہ یا بوتل پانا عورت اور خادم و کنیز سے مشابہت ہے
شیشہ یا بوتل ٹوٹنا بیوی فوت ہو پریشانی اٹھائے
شق ہوتے آسمان دیکھنا مینہ رحمت کابرسے خلقت سیراب ہو ارزانی بے حساب ہو
شیر کا گوشت کھانا دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
شہاب دیکھنا منافق ہو بدظن اور غصہ پرور ہو
شیشہ دیکھنا بیماری سے شفا پائے فرحت و راحت حاصل ہو
شتر باؤلا شہر آتے دیکھنا اگر شور مچاتا آئے تو شہر میں بلاء و وبا پھیلے لوگوں کی ہلاکت ہو
شراب پی کر مست ہونا مالدار ہو یا قوم کا سردار ہو منفعت بے شمار ہو
شیطان سے لڑنا برے کاموں سے بچے فسادی مکار دغا باز لوگوں سے پرہیز کرے