Khwab Mein Bimar Ya Murda Ko Goad Main Dekhna
:بیمار یا مردہ کو گود میں دیکھنا .علامت صحت و تندرستی کی ہے بشارت راحت و خوشی کی ہے
:بیمار یا مردہ کو گود میں دیکھنا .علامت صحت و تندرستی کی ہے بشارت راحت و خوشی کی ہے
:بھنگا یا بھنورا دیکھنا .دفع ملال ہو اور مسرت بے مثال ہو
:بیمار آپکو دیکھنا .عبادت میں خلل ہو یا قصد سفر باطل ہو اور ملال حاصل ہو
:بہی کھانا یا دیکھنا .لڑکی پیدا ہو یا عمل نیک ظاہر ہو مگر گھر سے باہر ہو
صبح پر سفید روشنی دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے ایسی خوشخبری پائے جس سے تاعمر راحت ہو
صحرا سنسان دیکھنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو جس میں بے یارومددگار ہو
صحرا سرسبز دیکھنا بادشاہ مہربان ہو یا عالم باعمل سے فیض روحانی پائے خوشحال ہو
صحبت بیوی سے کرنا عورت تابع فرمان ہو دلی رازظاہر کرے مرد پر قربان ہو
صابون دیکھنا پرہیزگاری اور تقویٰ اختیار کرے
صابون سے بیگانے کپڑے دھونا چغلی غیبت اختیار کرے اگر عالم دیکھے تو ہدایت دے فیض عام ہو
صابون دینا اپنا مال خوشی سے کسی کو دے یا ہدایت کرے
صالح شخص دیکھنا پرہیزگاری کی طرف راغب ہو نیک دیندار خدا ترس ہو
صالح سے کچھ لینا مال طیب پائے آرام وراحت ملے بزرگوں کا ہم نشین ہو
صالح سے جھگڑنا یا لڑنا دین میں رخنہ پیدا کرے ملعون و بےایمان ہو ساتھی شیطان ہو
صبح صادق دیکھنا ہدایت پائے بزرگی حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشخبری پائے