Khwab Mein Surahi Dekhne Ki Tabeer
صراحی دیکھنا عورت نازک بدن حسینہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
صراحی دیکھنا عورت نازک بدن حسینہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
صراحی شراب کی پانا عورت خوبصورت دوشیزہ مخمور پرادا پائے جس پر فدا ہو
صراحی شربت کی پانا مال دار سلیقہ شعار عورت پائے عیش و عشرت سے زندگی بسر ہو
صراحی پانی صاف کی پانا نیک پاکیزہ عورت ملے جو دکھ سکھ میں شریک ہو نعمت ورحمت پائے
صحنک میں آٹا گوندھنا مال زیادہ پائے خوشحال ہو رحمت ذوالجلال ہو
صیقل کرتے دیکھنا ریاضت الہی میں مشغول ہو گناہ سے کنارہ کش ہو
صنم دیکھنا بے دین ہو کسی کافرہ عورت سے محبت کرے
صنم کی پوجا کرنا کافرہو یا حق چھپائے گناہ میں مبتلا ہو یا کافر عورت پر عاشق ہو
صنم گری کرنا مال حرام پائے یا عورتوں کی پرستش کرے بے دین کافر ہو
صنم توڑنا کفر و شرک کو چور کرے اسلام پھیلائے دین کو زندہ کرے
صنم تراش بننا کافروں کا ہمنوا ہو یا عورتوں پر جان دے یعنی بدماش یا کافر ہو
:بہار دیکھنا .اگر موسم بہار دیکھے تو حکومت یا بادشاہ تبدیل ہو
:بھاگتا دشمن سے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو کسی بیماری میں گرفتار ہو
:بہار خوشگوار دیکھنا .بادشاہ وقت سے لوگ فائدہ حاصل کریں اور آرام پائیں
:بھاگتا اپنے تئیں دیکھنا .باعث خوشی ہو منزل مقصود کو حاصل کرنے میں کوشاں رہے