Khwab Mein Surkh Sandal Pane Ki Tabeer
صندل سرخ پانا کسی معزز امیر و رئیس سے انعام و اکرام پائے عزت و مرتبہ بلند ہو
صندل سرخ پانا کسی معزز امیر و رئیس سے انعام و اکرام پائے عزت و مرتبہ بلند ہو
صندل بورہ دیکھنا مال بے مشقت پائے خیروبرکت ہو
صلیب دیکھنا دین میں خرابی پڑنے کا موجب ہے
صلیب گردن میں ڈالنا گمراہی میں پڑے بے دین و بے ایمان ہو
صلیب توڑنا دین اسلام کی تقویت کا باعث ہے اپنے مذہب سے محبت رکھے
صلیب بنانا مذہب عیسائی اختیار کرے یا عسائیوں کی مدد کرے
صندوق دیکھنا عزت و مرتبہ پائے جس قدر بڑا دیکھے اس قدر مرتبہ بلند ہو
صندوق منقش دیکھنا عورت تابعدار اور حسینہ و جمیلہ پائے آرام عزت و شہرت حاصل ہو
صندوق خریدتے دیکھنا غلام یا کنیز امانت دار پائے رازدار ہو تابعدار ہو
صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا راز فاش ہو یا غلام کنیز فوت ہو یا عورت سے مفارقت پائے
صنع دیکھنا صورت باطلہ نظر آئے یا مکروہات میں مبتلا ہو فتنہ گری اختیار کرے
صومعہ دیکھنا گمراہوں کو راہ بتائے کار دین میں سرگرم ہو جائے
صیاد کو دیکھنا مکروحیلہ سے روزی پائے فکروتد بیرمیں پریشانی اٹھائے
:بلبلا دیکھنا .تنگد ستی کی دلیل ہے اگر بیمار ہو تو موت قریب جانے
صحنک دیکھنا مال حلال سے اوقات بسر ہوں مکروفریب سے بے خبر ہو